بسم اللہ الرحمن الرحیم


حضرت معصومہ (س) کا تعارف

حضرت معصومہ (س) شیعوں کے ساتویں امام موسی بن جعفر(س) کی بیٹی ہیں۔ آپ کی والدہ گرامی حضرت نجمہ خاتون ہیں، حضرت معصومہ (س) اول ذیقعدہ ۱۷۳ہجری کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئی ہیں-

آپ کا شمار اہل بیت رسول (ص) کی بلند مرتبہ خواتین میں ہوتا ہے ۔حضرت معصومہ (س) نے اپنے بھائی حضرت امام رضا (ع) کے خراسان آنے کے ایک سال بعدان سے ملاقات کی خاطر مدینے سے خراسان کا سفر کیالیکن سفر کے دوران علالت کی وجہ سے شہر قم میں قیام پذیرہوئیں جہاں 17 دن کے قیام کے بعد علالت کے باعث یا بعض روایات کے مطابق دشمنوں کی طرف سے کھانے میں زہر دینے کی وجہ سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں ۔آپ کو قم میں ہی سپرد خاک کیا گیا ۔ قم میں حضرت معصومہ (س) کا روضہ آج بھی مرجع خلائق ہے.

حضرت معصومہ(س) اور امام علی بن موسی الرضا(ع) ایک ہی ماں باپ سے ہیں.حضرت معصومہ (س) کا اسم گرامی فاطمہ»  مشہور لقب معصومہ» ہے.

ادامه مطلب

کرونا وائرس ، ہماری الجھنیں اور قرآن کے جواب

احکام اعتکاف کا فلو چارٹ

عزاداری اور اس کی ترویج میں ہمارا کردار

س ,حضرت ,معصومہ ,کی ,کے ,سے ,معصومہ س ,حضرت معصومہ ,س کا ,قم میں ,کی وجہ

مشخصات

تبلیغات

آخرین مطالب این وبلاگ

آخرین ارسال ها

برترین جستجو ها

آخرین جستجو ها

سود پرک | فروش سود پرک | قیمت سود پرک | سودپرک 98 خلاصه کتاب روش تحقیق در مدیریت احمدی و صالحی pdf برگ خالی|عاشقانه|شکست عشقی|فازسنگین راه روشن mehdiahmadi13 مجله کافی ها تحلیل داده بورس فیزیک هالیدی پکیجهای کسب درآمد پولی رایگان سفرآس24